جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیراطلاعات نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا

datetime 26  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن سے رابطہ کر کے انہیں استعفیٰ واپس لینے اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے پر آمادہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کے رابطہ کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی بھی ظاہر کردی ہے اور دونوں شخصیات کی گفتگو بہت اچھے ماحول میں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…