جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پرنسپل ایچی سن کالج کا گورنر ہائوس سیکریٹریٹ کے نام لکھا گیا خط سامنے آگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کا گورنر ہائوس سیکریٹریٹ کے نام لکھا گیا خط سامنے آگیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 8برس میں کسی بچے کے والدین نے طویل رخصت کی پالیسی پر اعتراض نہیں کیا، ماضی میں پالیسی کے تحت طویل رخصت کی فیس لینے کے بعد بچوں کے داخلے بحال کیے گئے۔

پرنسپل کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ بورڈ آف گورنرز کے کسی بھی اجلاس میں طویل رخصت کی پالیسی میں ترمیم نہیں کی گئی، طویل رخصت کے معاملے کو بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں رکھنے کے لئے تین خط لکھے گئے۔خط کے متن میں مزید کہا گیا کہ فیس کے بغیر بچوں کو داخلہ دینا کالج پالیسی کی سراسر خلاف ورزی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…