جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

datetime 23  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ملک کے بیشتر شہروں میں غیرمتوقع طور پر سولر پینلز کی قیمت میں اچانک بڑی کمی دیکھی گئی ہے ۔رپورٹس کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں میں 7سے 15کلو واٹ تک کے سولر پینلز سسٹم کی قیمت میں دو لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 7کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی کے بعد نئی قیمت 825,000روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.125ملین روپے ہوگئی ہے۔دو لاکھ روپے کمی کے بعد 12کلو واٹ سسٹم کی قیمت اب 1.4ملین روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں بھی دو لاکھ روپے کمی ہوئی ہے جس کی قیمت اب 1.60ملین تک پہنچ چکی ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے مہینے سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا تھا جس میں 7کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 920,000روپے سے زیادہ تھی، 10کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 1.25ملین روپے تھی، 12 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 1.6ملین روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…