پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

شہباز فارم 47 کے وزیراعظم ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اچھی اچھی باتیں کرنے والے علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر شہباز شریف کو فارم 47 کا وزیراعظم کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میںوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا کہ وہ فارم 47 کے وزیراعظم سے کیا بات کریں؟ ان کی حکومت ہی چوری کے مینڈیٹ سے بنی ہے، انہیں عوام نے ووٹ نہیں دیا۔13 مارچ کو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ ان کی شہباز شریف سے ملاقات بہت مثبت رہی ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کی یقین دہانیوں پر بھی اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے 3 مختلف کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…