ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

سندھ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے ہفتہ کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔ ہفتہ کو نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہفتہ کو ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اس حوالے سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…