پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

شوہر کا اپنے والد کیساتھ ملکربیوی پرتشدد، سر کے بال کاٹ دیئے

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہو رمیں گرین ٹان کے علاقہ میں شوہر کا اپنے والدکیساتھ ملکربیوی پر تشدد،ملزمان نے خاتون کے سر کے بال کاٹ دیئے۔خاتون کوزنجیروں سے باندھ کر گھر میں قید رکھا گیا تھا،تھانہ گرین ٹائون نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…