جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

مبینہ ہراسانی پر جی سی یونیورسٹی لاہور میں طالبہ نے پروفیسر کی ٹھکائی کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جی سی یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں دے ماریں اور بال بھی نوچے۔تفصیلات کے مطابق جی سی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں اٹھا کر مارنے اور جھگڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند مزید طالبات بھی ایک طرف کھڑی ہیں جبکہ ایک طالبہ سامنے کرسی پربیٹھے شخص پر فائلیں مار رہی ہے۔

ترجمان جی سی یونیورسٹی کا بتانا ہے کہ وائس چانسلر نے واقعے اور اس کے پس منظر کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،کمیٹی جلد از جلد تحقیقات مکمل کرے گی اور رپورٹ کی روشنی میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…