منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانیکا انکشاف

datetime 21  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں نجی گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پر نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طورپر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

طالبہ نے شکایت کی کہ ہاسٹل کی انچارج خاتون کے بھائی نے اس کی واش روم میں نہانے کے دوران ویڈیو بنائی، ملزم موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے ایک سوراخ کے راستے خفیہ طور پر ویڈیوبنا رہا تھا کہ اس کی موبائل پرنظر پڑ گئی۔پولیس نے طالبہ کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے پر تھانہ ویمن میں مقدمہ درج کر کے ہاسٹل انچارج ہنزہ اور ویڈیو بنانے والے اس کے بھائی عمر کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…