پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے207 کیلئے منظور

datetime 21  مارچ‬‮  2024 |

نواب شاہ(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے این اے 207کی نشست پر کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔آصفہ بھٹو زردای کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر میں پیش ہوئے اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ آصف علی زرداری جمہوریت کے استحکام کیلیے کوشاں ہیں.

صدر مملکت ملک میں جمہوریت کے فروغ کیساتھ معاشی مسائل کو بہتربنائیں گے ان کے ویژن اور مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں انہیں عوام کے بھرپور ساتھ اور حمایت درکار ہے ۔انہوں نے کیا کہ آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207 نواب شاہ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی اوران کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…