جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ملٹری اسٹیٹ کے افسران سپریم کورٹ میں پیش

datetime 21  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس میں ملٹری اسٹیٹ کے افسران سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو کہا کہ سپریم کورٹ کا آخری آرڈر کیا تھا پڑھیں۔

اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں گزشتہ سماعت کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔چیف جسٹس پاکستان نے سوال کیا کہ ملٹری اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے کون آیا ہے؟ مونال کے ساتھ ملٹری اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ کا اوریجنل ایگریمنٹ ریکارڈ کہاں ہے؟ سارے لوگ جھوٹ بولنے کے لیے آئے ہیں یا کوئی سچ بھی بولے گا۔چیف جسٹس نے سماعت میں وقفہ کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ فوراً وقفے میں پیش کریں ورنہ توہین عدالت کا نوٹس کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…