جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی مریم نوازشریف کی ذاتی رہائشگاہوں پر فول پروف سکیورٹی کیلئے ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایلیٹ فورس کمانڈوز کی ٹیمیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا ء اور وزیراعظم شہبازشریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں تعینات ہوں گی۔

ایلیٹ کمانڈوز کی چار ٹیمیں ماڈل ٹائون میں وزیراعظم کی رہائشگاہ پر تعینات ہوں گی، ایلیٹ کمانڈوز کی چار ٹیمیں وزیراعلی پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا ء تعینات کی جائیں گی۔ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب کی جانب سے فول پروف سکیورٹی کیلئے افسروں کو خط لکھ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…