بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

datetime 20  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ میں شوہر پر دوسری شادی کا شک ہونے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق واقعہ اگوکی کے محلہ رویل گڑھا میں پیش آیا۔

جھلسنے والے شخص شکیل کو ٹی ایچ کیو اسپتال سمبڑیال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ شہری کے جسم کا 60فیصد حصہ جل گیا۔ متاثرہ شخص کے مطابق اس کی بیوی اور اس کے درمیان چند روز سے نازاضی چل رہی تھی،گزشتہ روز وہ اپنے گھر پہنچا تو پھر جھگڑا شروع ہوگیا جس کے بعد گھر میں موجود بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اسے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس نے متاثرہ شخص شکیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے اس کی بیوی کی تین بہنوں اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…