راولپنڈی (این این آئی)عارضہ قلب میں مبتلا اڈیالہ جیل کا 60سالہ قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔جیل حکام نے بتایا ہے کہ عارضہ قلب میں مبتلا اڈیالہ جیل کا 60سالہ قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے، ملزم پر تھانہ سول لائن میں دو شہریوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج تھا۔ملزم کی 26فروری کو طبی بنیاد پر درخواست ضمانت خارج ہوگئی تھی، ملزم تین سال سے اڈیالہ جیل میں قید اور مقدمہ زیر سماعت تھا۔
اڈیالہ جیل، عارضہ قلب میں مبتلا 60سالہ قیدی انتقال کرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































