جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

تاوان کی رقم نہ ملنے پر ڈاکوئوں نے مغوی کو گولی ماردی،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 19  مارچ‬‮  2024 |

شکارپور(این این آئی) تاوان کی رقم نہ ملنے پر ڈاکوئوں نے مغوی کو گولی مار دی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر مغوی کو گولی ماردی جس کے بعد اس کی ویڈیو ڈاکوئوں نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

ویڈیو میں مغوی ہاتھ جوڑ کر رحم کی اپیل کرتا رہا لیکن ڈاکوں نے ایک نہ سنی، مغوی کی شناخت منظور لاشاری کے نام کے ہوئی ہے جو کہ جنوں شریف کا رہائشی ہے۔پولیس نے اس حوالے سے کہا کہ منظور لاشاری کو 23 روز قبل جنوں شریف سے اغوا کیا گیا تھا، ڈاکوئوں نے گزشتہ روز بھی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…