پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز جیل میں گزرے وقت کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا جہاں وہ اپنے اسیری کے گزرے وقت کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئیں۔مریم نواز نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کے دورے کے دوران قیدی خواتین کے ساتھ روزہ افطار کیا اور لان میں پودا لگایا۔ انہوں نے حکام کو مزید درخت لگانے کی ہدایت بھی کی۔وزیر اعلی نے سیل کا دورہ بھی کیا جہاں ان کے والد نواز شریف قید رہے، اس دوران وہ اپنا گزرا وقت بھی یاد کر کے جذباتی ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…