پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

منڈ ی بہائوالدین (این این آئی)منڈ ی بہائوالدین میں غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے علاقے چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے 2بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ،ریسکیو 1122نے آپریشن کر کے ماں اور ایک بچے کو زندہ بچا لیا تاہم ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، جاں بحق بچے کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 1سال تھی۔علاقہ مکینوں کے مطابق خاتون کا خاوند سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا، خاتون بچوں کو لے کر میکے آئی اور نہر میں چھلانگ لگا دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…