جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پیپلز پارٹی کا 3ناموں پر غور

datetime 15  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی میں 3ناموں پر غور جار ی ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صوبے کے گورنر کیلئے فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچا، شجاع خان کے نام پر مشاورت جاری ہے۔

پی پی پی ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کے امکانات زیادہ ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما امجد آفریدی نے اس حوالے سے بتایاکہ خیبر پختونخوا کے گورنر کیلئے مختلف نام زیر غور ہیں، اعلان بلاول بھٹو کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…