پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے انابیہ اور ایان کہاں تھے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) نارتھ ناظم آباد سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کی شاپنگ مال کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کے پراسرار طور لاپتہ ہونے کے واقعے میں شاپنگ مال کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

ایان اور انابیہ کوشاپنگ مال کے اندر دیکھا جاسکتا ہے، دونوں کومال کے اندر ایک کرسی پربٹھایا گیا۔دوسری جانب سماجی رہنمافیضان اوررینجرزٹیم پہنچی، ٹیم کے ہمراہ بچوں کا والد راشد بھِی موجود تھا،۔ ٹیم نے دونوں بچوں کو اپنے ہمراہ لیا اور گاڑی میں بٹھایا اور سیدھا ایس ایس پی سینٹرل کے دفتر پہنچایا گیا۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مال کی مزیدفوٹیجزحاصل کی جارہی ہیں، بچوں کوکون چھوڑ کرگیاتھاکچھ سوالات باقی ہیں، بچوں کو مال چھوڑنے والے کے پاس والدہ کانمبر کیسے آیا، ابتدائی اطلاع کے مطابق بچوں کے پاس والدہ کا نمبر نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…