جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2024 |

نئی دیلی(این این آئی)پاکستانی ہائی کمیشن کی سر توڑ کوششوں کے باعث بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی شہری کو رہائی مل گئی۔ترجمان کے مطابق شمون نامی پاکستانی شہری نے غلطی سے سرحد پار کر لی تھی جس کے سبب بھارتی فوجیوں نے جاسوس سمجھ کر شمون کو بھارتی جیل میں بند کر دیا تھا۔

پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے بھارت کو پاکستانی شہری کے غلطی سے بارڈر کراس کرنے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں جس کے بعد شمون کی رہائی کا پروانہ جاری ہوا۔بھارتی جیل میں قید شمون رہائی کے بعد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گیا۔ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایاکہ دیگرپاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…