جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص میں سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ہسپتال کے احاطے میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے ورثاء نے بتایا کہ خاتون زچگی کیلئے ہسپتال آئی تھیں لیکن اسپتال میں جگہ نہیں ملی۔گزشتہ روز اس واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد میئر میرپور خاص نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

میئر عبدالرؤف غوری نے ایم ایس سول ہسپتال سے 24 گھنٹے میں جواب طلب کرلیا۔سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نصر اللہ کے مطابق خاتون خون کے ٹیسٹ کے لیے جارہی تھیں، راستے میں طبیعت خراب ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…