جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرات لاحق ہیں، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو ملنے سے روک دیا گیا اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اچانک ملاقات بند کردی۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرات لاحق ہیں، بانی پی ٹی آئی سے فوراً ملاقات اور مشاورت کی اجازت دی جائے۔واضح رہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل میں ہر قسم کے دوروں، ملاقاتوں اور انٹرویوز پر پابندی عائد کردی۔دوسری جانب راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگا دی۔ موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ میڈیا کو آج کوریج کی اجازت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…