جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوفلائی لسٹ سے نام نکالنے کیلئے فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل نہیںجس پر عدالت نے حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔عدالت نے ریمارکس میں کہاکہ درخواست گزار کے بیرون ملک جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں،درخواست گزار وطن واپسی پر بیان حلفی دے کہ اسے بیرون ملک جانے میں کوئی دشواری پیش نہیں آئی۔بعدازاں عدالت نے حبا فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…