پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

رمضان کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا،مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا، محکمہ موسمیات

datetime 11  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا تاہم مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ رمضان کا آغاز تو بہت ہی اچھا ہوگا کیونکہ رمضان کا آغاز بارشوں سے بھر پور ہوسکتا ہے،اگر مجموعی طور پر رمضان کے مہینے میں موسم کی بات کریں تو پورا مہینہ بادل اور دھوپ کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔

رپورٹ کے مطابق 2 دن بارش ہو گی تو چار دن دھوپ نکلی رہے گی، اسی طرح پھر اگلے 2 سے 4 دن کی دھوپ کے بعد بارش ہو جائے گی، اس طرح پورے مہینے دھوپ اور بادل کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، یعنی موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق رمضان کے بعد موسم گرما کا آغاز ہو جائے گا پیشنگوئیوں کے مطابق رواں برس بھی گرمی کی شدت میں گزشتہ سال کی نسبت اضافیکا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…