پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |
محسن نقوی
محسن نقوی

اسلام آباد (این این آئی)سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی آزاد حیثیت سے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔اس پیش رفت کی تصدیق محسن نقوی کے قریبی ذرائع نے کی ۔قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ محسن نقوی کسی بھی جماعت کے امیدوار نہیں ہوں گے، وہ آزاد حیثیت سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سینیٹر منتخب ہونے کے بعد محسن نقوی کو وفاق میں اہم ترین وزارت ملنے کا امکان ہے جبکہ وہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…