کراچی(این این آئی)حکومت نے کیلے اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی 15 اپریل تک لگائی گئی ہے، حکومت نے ڈائریکٹوریٹ کو کیلے اور پیاز کی برآمد کی اجازت دینے کا سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ ایک ہفتے میں کیلے کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے، پاکستان سے ایران اور افغانستان میں کیلے اور عرب امارات میں پیاز کی برآمدات ہوتی ہیں۔
حکومت نے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































