جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اوکاڑہ ،رخصتی کے دن 18سالہ بہن غیرت کے نام پر قتل

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اوکاڑہ(این این آئی)پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں رخصتی سے چند گھنٹے قبل بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو تیر دھار آلے کے وار سے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گائوں 39تھری آر میں شادی کا گھر اچانک ماتم میں تبدیل ہوگیا۔پولیس کے مطابق بھائی نے 18سالہ اسما کو رخصتی سے چند گھنٹے قبل غیرت کے نام پر تیز دھار آلے کے وار سے قتل کیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے ملزم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت علی خان کے نام سے ہوئی جبکہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…