لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 10 بجے سے 4 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک ہوں گے۔
پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری



















































