جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزرا شامل

datetime 6  مارچ‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل دے دی گئی۔خیبرپختونخوا کی کابینہ 15 وزرا پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد شامل ہیں۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں مینا خان اور فضل شکور بھی شامل ہیں۔فیصل خان ترکئی اور محمد ظاہر شاہ طورو بھی خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ ہیں۔

علاوہ ازیں 5 مشیروں کی تقرری بھی کردی گئی ہے جن میں سید فخر جہان، مزمل اسلم، مشال اعظم اور محمد علی سیف شامل ہیں۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کردیے ہیں اور نامزد وزرا آج حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب شام ساڑھے 6 بجے گورنر ہاس پشاور میں ہوگی، جہاں گورنر خیبرپختونخوا نئی کابینہ سے حلف لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…