جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی،حتمی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں حتمی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 217 نشستوں کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔مسلم لیگ (ن) کو عام انتخابات میں 139 جنرل نشستیں ملیں جبکہ 21 آزاد ارکان اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور خواتین کی 57 اور اقلیتوں کی 7 نشستیں بھی ملیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کو پنجاب اسمبلی میں 16 نشستیں ملی ہیں، عام انتخابات میں 10 ممبران اسمبلی جنرل نشستوں پر منتخب ہوئے تھے جبکہ ایک آزاد رکن شامل ہوا اور اقلیتوں کی ایک اور خواتین کی 4 نشستیں ملیں۔

مسلم لیگ (ق) کی کل نشستیں 11 ہو گئی ہیں،(ق) لیگ نے عام انتخابات میں 8 جنرل نشستیں جیتیں جبکہ خواتین کی 3 نشستیں بھی ملیں۔استحکام پاکستان پارٹی کو 5 اور سنی اتحاد کونسل کو 105 نشستیں ملی ہیں۔علاوہ ازیں مسلم لیگ ( ضیائ)، تحریک لبیک اور مجلس وحدت المسلمین کوایک ،ایک نشست ملی ہے۔پنجاب میں 4 نشستوں پر حکم امتناعی ہے جبکہ ایک پر الیکشن نہیں ہوا۔مسلم لیگ (ن) کی 7 پنجاب اسمبلی کی نشستیں رہنمائوں کے قومی اسمبلی میں جانے سے خالی ہوئیں جبکہ آئی پی پی اور سنی اتحاد کونسل کی بھی ایک ، ایک نشست ارکان کے قومی اسمبلی جانے سے خالی ہوگئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…