جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

یورپ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت

datetime 5  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)یورپ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نادر شفیع نے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کے مئی کے اجلاس میں شامل کرلیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان سی اے اے کے اقدامات پر بھی اجلاس میں غور ہوگا۔

پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کے یورپ میں بحالی کیلئے پرامید ہیں ادھر ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے اپنا فیصلہ یورپین ایئر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ آیاسا نے سی اے اے اور پی آئی اے کا فائنل آن سائٹ آڈٹ نومبر 2023 میں کیا تھا۔ آیاسا کو پاکستان سی اے اے کے اوور سائٹ سیفٹی معیار پر اعتراضات تھے۔ذرائع نے بتایا کہ 4 برس میں آیاسا اور اکا کے ساتھ پاکستان سی اے اے نے کئی تکنیکی سیشن کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…