جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی

datetime 5  مارچ‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی۔راولپنڈی اڈیالہ میں علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور مقدمات پر گفتگو ہوئی، وزیراعلی نے بانی پی ٹی آئی کو صوبے میں آئندہ کی حکمتِ عملی سے آگاہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں نئی کابینہ کی تشکیل پر بھی گفتگو ہوئی، علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…