جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

دلہن نے پستول کی گولی نگل لی

datetime 4  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی۔اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شوہر کے مطابق پستول صاف کرنے کے لیے گولیاں باہر رکھی تھیں، اہلیہ نے مذاق میں گولی منہ میں رکھی جو اندر چلی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ایکسرے میں گولی واضح دیکھی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ