اسلام آباد( نیوز ڈیسک )چین میں 66ویں نیشنل ڈے کی تقریبات پورے جوش و خروش سے منائی گئی ، اسی سلسلے میں شمالی چین کے صوبے ہیبی میں 66جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔چین کے شہرQinhuangdaoمیں ہونے والی شاندار تقریب میں 66نوجوان جوڑوں نے روایتی انداز میں شادی کی ،دلکش لال رنگ کے عروسی لباس میں دلہنیں اور لال کوٹ میں دولہانہایت خوش دِکھائی دئیے اور تمام رسمیں ملکر پوری کیں۔اس موقع پر نئے جوڑوں کے لئے نیک تمناﺅں اور دعاﺅں کیلئے ہال میں رشتہ داروں اوردیگر مہمانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































