جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا اور بھارتی آر جے کی کرکٹ سے دور رہنے سے متعلق ویڈیو وائرل

datetime 29  فروری‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بھارتی آر جے اور سوشل میڈیا انفلوئنسر پرکشیت بلوچی کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے۔پاکستانی نوجوان گلوکار عاشر وجاہت کا گانا ”جانم پیار تم سے ہے” پاکستان سمیت بھارت میں بھی کافی مقبول ہورہا ہے جس پر ریلز بنائی جارہی ہیں، یہ گانا گزشتہ کئی دنوں سے ٹرینڈ کررہا ہے۔

اب ثانیہ مرزا نے بھی اسی گانے پر دبئی میں مقیم بھارتی آر جے و ٹریول بلاگر پرکشیت بلوچی کے ساتھ نئی ریل (مختصر ویڈیو کلپ) شیئر کی ہے۔پرکشیت بلوچی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے لکھا کہ اگر ثانیہ مرزا میری ویڈیو پر کمنٹ کرتی ہیں تو میں کبھی کرکٹ نہیں دیکھوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…