منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

شادی کی تیاریوں میں مصروف دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

datetime 29  فروری‬‮  2024 |

جیکب آباد (این این آئی) شادی کی تیاریوں میں مصروف دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، نوجوان کی 5مارچ کو شادی طے تھی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بروہی محلہ کا رہائشی نوجوان طارق لاشاری گھر میں پنکھے کا سوئچ ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا، کرنٹ لگنے کے بعد ورثہ نوجوان کو نجی اسپتال لے گئے

جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کے فوت ہونے کی تصدیق کی بعدازاں ورثاء نے لاش کو سول اسپتال سے ضروری کاروائی کے بعد گھر منتقل کیا، واضح رہے کہ کرنٹ لگنے سے فوت ہونے والے نوجوان طارق لاشاری کی 5مارچ کو شادی کی تاریخ طے تھی اور نوجوان شادی کی تیاریوں کی مصروف تھا، نوجوان کے فوت ہونے پر گھر میں شادی کی تیاریاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…