منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کرینگے،فیصل کریم کنڈی

datetime 28  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کانے کہاہے کہ9مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائیگا۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا کے نام کی کوئی جلدی نہیں،آصف زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر کے نام کا اعلان کریں گے۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق پارٹی اختلافات سے بچنے کیلئے صدر کے انتخاب سے پہلے گورنر کے نام کا اعلان نہیں کیا جا رہا،پارٹی میں اختلافات کی صورت میں صدارت کیلئے آصف زرداری کے ووٹ متاثر ہوسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے 10مارچ کے بعد گورنر کے نام کے اعلان سے متعلق صوبائی قیادت کو آگاہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…