منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

datetime 27  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں، 2 مارچ دن 12 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی پریذائیڈنگ آفیسر کے پاس جمع کرانے ہونگے، آئین کے تحت صدر کا انتخاب عام انتخابات کے بعد 30 دن میں کرانا لازم ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ آرٹیکل91 اور 130 کے تحت تمام اسمبلیوں کی پہلی نشست انتخابات کے 21 دن کے اندر ہونا لازم ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 29 فروری 2024 کو تمام اسمبلیاں وجود میں آجائیں گی، اس طرح صدر کے انتخاب کیلئے مطلوبہ الیکٹورل کالج کی تکمیل ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…