پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات میں 19 مارچ تک ضمانت منظور کرلی۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لیے کیس پر پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے 19 مارچ تک علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے مقدمات کی تفصیل طلب کرلی۔
پشاور ہائیکورٹ کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
وزیراعظم کی سولر اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

















































