لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر نے صحافی کے اہلیہ کی ہیلپ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب میں کہاہے کہ ہم تو 33سال سے ہیلپ ہی کر رہے ہیں۔لاہور میں مریم نواز کی حلف برداری کے موقع صحافی نے کیپٹن (ر)صفدرسے پوچھا کہ کیا آپ پنجاب کے کاموں میں اپنی اہلیہ کی مدد کریں گے؟جس کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہم تو 33برس سے ہیلپ ہی کررہے ہیں۔کیپٹن صفدر نے کہا کہ پنجاب کو مریم نواز کے ابو نواز شریف اور چچا شہباز شریف نے بھی بہت اچھے طریقے سے چلایا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی اب بھی پنجاب کے حق میں بہت بہتر کرے گا۔
ہم تو 33 سال سے ہیلپ ہی کر رہے ہیں، کیپٹن (ر)صفدر کا سوال پر جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































