جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، شاہد خاقان عباسی

datetime 27  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، حالات کا تقاضا ہے کہ سب جماعتوں کو ملا کر قومی حکومت بنائی جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کیا انتخابات شفاف ہوئے، عوام مطمئن ہوں گے؟انہوں نے کہا کہ عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے،حکومت چلانا مشکل ہوگا، حالات کا تقاضا ہے کہ سب جماعتوں کو ملا کر قومی حکومت بنائی جائے۔

انہوںنے کہاکہ معاملات ایسے ہیں کہ سب مل بھی جائیں تو کسی کے بس کی بات نہیں،سپورٹ کرنے والے بھی حکومت میں نہیں بیٹھ رہے، معاملات کیسے چلیں گے، سیاستدان ملکی مفاد سامنے رکھیں تو آپشن سامنے آجائیں گے۔ایک سوال پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھنا چاہیے تھا، یہ ملک دشمنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…