جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی

datetime 26  فروری‬‮  2024 |

دادو(این این آئی) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق دادو میں درختوں کی کٹائی کے کیس میں ملزمان پر کچے کے علاقے میں غیرقانونی طورپردرختوں کی کٹائی کاجرم ثابت ہوگیا ، جس پر عدالت نے 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنادی۔

عدالت نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سناتے ہوئے کہا کہ ملزمان 18 ماہ میں 50،50مختلف اقسام کے پودے مختلف مقامات پر لگائیں۔سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ عرفان اللہ پھل نیکیس کافیصلہ سنایا ، محکمہ جنگلات کے افسران نیملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…