جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو 3اہم زارتیں دیئے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاونت کے لئے صوبائی کابینہ میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ دو اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے ۔ جبکہ عظمی بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران کو بھی صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا، فیصل کھوکھر کو سپورٹس کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…