پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں، حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق پشاور میں اب 8کی بجائے 4احتساب عدالتیں کام کرین گی۔اعلامیہ کے مطابق 4احتساب عدالتوں کو ختم کرکے 2کو اینٹی نارکوٹکس، 1ایف آئی اے اور 1بینکنگ کورٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

چاروں عدالتوں میں ججز کو بھی تعینات کردیا گیا ہے جس میں 2انٹی نارکوٹکس عدالتیں پشاور میں کام کریں گی۔ابیٹ آباد میں اینٹی کرپشن امیگریشن جبکہ ڈی آئی خان میں ینکنگ کورٹ قائم کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…