منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو این اے 196 سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر وہاں سے آصفہ بھٹو کو الیکشن لڑایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے این اے 196قمبر شہداد کوٹ والی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے وہ این اے 194لاڑکانہ کی نشست اپنے پاس رکھیں گے۔

بلاول بھٹو کے اس فیصلے کے بعد ضمنی انتخاب میں آصفہ بھٹو کو اس نشست سے لڑانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ماضی میں بینظیر بھٹو بھی اسی سیٹ پر الیکشن لڑ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…