بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں مگر کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی،شیر افضل مروت

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے ان کی نااہلی اور خراب کارکردگی ہے۔

انہوںنے کہاکہ بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ پارٹی آفس چلانے کے لیے ہر وقت متحرک رہنا ہوتا ہے لیکن ایسا نہ ہوا، 3 ماہ کا وقت بیرسٹر گوہر کو ملا وہ کامیاب نہ ہو سکے۔شیر افضل نے کہا کہ انتخابی نتائج کے بعد قیادت کی اپروچ قابل ستائش نہ تھی، ورکرز کی احتجاج سمیت توقعات تھیں، بیرسٹر گوہر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا لیکن وہ ناکام رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…