منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

datetime 22  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسپریت کور نامی خاتون نے علی ارسلان کے ساتھ نکاح کر لیا، انہوں نے نکاح سے قبل جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمنٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی جسپریت کور نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا ہے۔

دونوں کی دوستی اور ملاقات بیرون ملک ہوئی جس کے بعد علی ارسلان نے جسپریت کور کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی نژاد خاتون 16 جنوری کو مذہبی یاترا کے لیے پاکستان آئی تھیں جب کہ اب ان کی شادی ہوگئی ہے، انہیں اب 15 اپریل تک سنگل انٹری ویزا جاری کیا گیا ہے۔ زینب (جسپریت کور) کے پاس بھارتی پاسپورٹ ہے جو اس نے میونخ جرمنی میں حاصل کیا، ان کے والدین بھارتی ہیں جو کہ جرمنی میں قیام پذیر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…