کراچی (این این آئی)پنجاب کے بعد سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں شروع کر دیں، فریال تالپور وزارت اعلی کی سب سے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فریال تالپور کے انکار پر مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن میں سے کسی ایک کو نامزد کیا جائے گا، فیصلے کیلئے آئندہ 2 روز میں پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا۔
سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں، فریال تالپور کو عہدہ دینے پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































