جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

datetime 22  فروری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنیں عظمٰی خان اور علیمہ خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں۔ مسرت جمشید چیمہ نے عمران خان کی بہنوں کو مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیا جس پر عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا دی۔

علیمہ خان نے کہا کہ جب میرے بھائی کو ضرورت تھی تب آپ لوگ چھپے ہوئے تھے، جب پارٹی پر مشکل وقت تھا تو آپ نے پریس کانفرنس کی۔علیمہ خان نے کہا کہ جب بانی پی ٹی آئی کو ضرورت تھی تب آپ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ گئیں ، آپ تو بانی پی ٹی آئی کی سب سے قریب ترین تصور کی جاتیں تھیں اور آج آپ مجھے مجبوریاں سنا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاستدان تو جیل کے بغیر نامکمل تصور کیے جاتے ہیں۔مسرت جمشید چیمہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی باتیں سن کر خاموش ہو گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…