جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس ایجنسیوں کی ایما پر رات کومجھے گرفتار نہیں، اغوا کرنے آئی،شیر افضل مروت

datetime 21  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس،ایجنسیوں کی ایما پر رات کو مجھے گرفتار کرنے نہیں بلکہ اغوا کرنے آئی تھی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ مریم نواز جو وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد ہوئی، وہ خود سیٹ ہار چکی ہیں،گزشتہ رات جو کچھ ہوا،یہی ان کی حقیقت ہے یہ مل بیٹھ کر کھانا چاہتے ہیں، ان لوگوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔شیر افضل مروت نے کہاکہ اسلام آباد پولیس نے رات گئے میرے گھر پر چھاپہ مارا،مجھے پیغام دیا جاتا کہ ہمارے سامنے پیش ہوں،گھر میں مصلح ہوگر میرے گھر چھاپہ مارا گیا، اسلام آباد پولیس وردی کی صورت میں ایک دہشت گرد پولیس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…