اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

ماہِ رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)رواں سال ماہِ رمضان کا آغاز 10یا 11مارچ کو ہوگا۔اس بار رمضان المبارک 29دن کا بھی ہوسکتا ہے اور 30دن کا بھی۔ اس کا مدار رویتِ ہلال پر ہے۔

رمضان المبارک کا اختتام 9یا 10اپریل کو ہوگا۔لیل القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی کسی بھی طاق رات کو ہوسکتی ہے۔پاکستان میں لوگ بالعموم 26واں روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہونے والی رات ہی کو شبِ قدر سمجھتے ہیں۔عیدالفطر 10یا 11اپریل کی ہوسکتی ہے۔ اس کا دارمدار بھی رویتِ ہلال پر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…